Posts

Showing posts from June, 2024

عشرہ ذوالحجه اور نیکی کے مواقع از استاذہ فرحت ہاشمی

Image
اہم نکات 🔸ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں کو دنیا کے بہترین ایام قرار دیا ہے . 🔸دنیا کے دنوں میں سب سے افضل ترین دن ذوالحجہ کے پہلے دس دن ہیں ان دنوں میں کیا گیا عمل سب سے افضل عمل ہے ان دنوں میں کیا گیا عمل سب سے پاکیزہ عمل ہے ۔ 🔸فرائض اور نوافل کا اجر عام دنوں سے بڑھ جاتا ہے  دس دنوں کو غنیمت جاننا چاہیے *سلف صالحین ان دنوں میں ان تھک عبادت کیا کرتے تھے*  ▪️سعید بن جبیر کے بارے میں آتا ہے جب یہ دس دن شروع ہو جاتے تو اپنی طاقت سے بڑھ کر محنت کرتے اور ان دس دنوں کی عبادت کی بہت ترغیب دیتے اور کہتے تھے ان دس دنوں کی راتوں کو دیے نہ بجھایا کرو ( یعنی راتوں کو بھی جاگتے رہا کرو عبادت کیا کرو ) ▪️ابوعثمان نہدی کہتے ہیں : نیک لوگ ، صحابہ کرام اور سلف صالحین تین قسم کے دنوں کی تعظیم کرتے تھے رمضان کے آخری دس دن ، ذوالحجہ کے پہلے دس دن اور محرم کے پہلے دس دن۔  *ان دنوں کو اللہ کی اطاعت اور تقرب سے آباد کرنا چاہیے* 🔸کرنے کے کام : 1️⃣ اخلاص نیکی کے ہر کام سے پہلے نیت کو اللہ کے لیے خالص کرنا کسی پر کوئی احسان نہیں صرف اللہ کے لئے عمل کرنا  🔸اخلاص کا مطلب : اپنے اعمال کے ذریعہ اللہ کی رضا اور آخرت

"The Ten Days of Dhul Hijjah and Opportunities for Good Deeds"

Image
The first ten days of Dhul Hijjah areconsidered the best days of the world.The best days in the world are the first ten days of Dhul Hijjah.The deeds done in these days are the best deeds and the deeds done in these days are the purest deeds. The reward for obligatory and voluntary acts increases on these days The righteous predecessors used to worship tirelessly during these days. It is narrated from Saeed bin Jubair that when these ten days began, he would work harder than his strength and encourage the worship of these ten days greatly, saying, "Do not let the lamps be extinguished during the nights of these ten days (i.e., stay awake and worship at night)." Abu Othman Nahdi says : Righteous people, Companions, and pious predecessors used to honor three types of days: the last ten days of Ramadan, the first ten days of Dhul Hijjah, and the first ten days of Muharram. We should fill these days with obedience and closeness to Alla okh.* Things to do: 1. Sincerity (Ikhlas) Be